فهرس الكتاب

الصفحة 2289 من 6343

(10) مفسرین لکھتے ہیں کہ جب جبریل (علیہ السلام) نے انہیں اللہ کا فیصلہ سنا دیا تو راضی برضائے الہی ہوگئیں اور ایک گونہ اطمینان محسو کرنے لگیں، تو جبیل نے ان کے قریب آکر ان کے گریبان میں پھونک دیا، ایک قول یہ ہے کہ ان کے دامن میں پھونک ماری اور ایک تیسری روایت ہے کہ ان کے منہ میں پھونک ماری، بہرحال پھونک کا اثر ان کے رحم تک پہنچ گیا۔ اور اللہ کے حکم سے حمل قرار پاگیا، اس کے بعد وہ لوگوں کی باتوں کے ڈر سے اپنی قوم سے دور پہاڑ کے پیچھے یا وادی میں چلی گئیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت