فهرس الكتاب

الصفحة 4721 من 6343

(32) اس آیت کریمہ میں بھی اللہ نے بعث بعد الموت کو ایک اٹل حقیقت بتایا ہے اور فرمایا ہے کہ ہم ہی تمام مخلوقات کو پہلی بار پیدا کرتے ہیں اور مرنے کے بعد دوبارہ انہیں زندہ کریں گے اور انہیں دوبارہ کرنا ہمارے لئے زیادہ آسان ہے۔ اور سب کو دوبارہ زندہ ہو کر ہمارے پاس ہی لوٹ کرآنا ہے اور اپنے کئے کی انہیں جزا یا سزا پانی ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت