فهرس الكتاب

الصفحة 4827 من 6343

(23) کیا مشرکین مکہ آپ میں اور آپ پر نازل کردہ قرآن میں عیب لاگ کر دین اسلام اور آپ کے خلاف کوئی چال چل رہے ہیں؟ تو جان لیں کہ ان کی سازش انہی کیگ لے کا پھندا بن جائے گی چنانچہ ایسا ہی ہوا، کافروں نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اور دین اسلام کو زک پہنچانے کے لئے ایک کسر نہیں چھوڑی لیکن انہیں منہ کی کھانی پڑی اور اللہ نے اپنے رسول کی مدد کی، ان کے دین کو غالب بنایا اور کافروں کو ذلیل و رسوا کیا؟

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت