فهرس الكتاب

الصفحة 4898 من 6343

سورۃ القمر مکی ہے، اس میں پچپن آیتیں اور تین رکوع ہیں

تفسیر سورۃ القمر

نام: پہلی آیت (افتربت الساعۃ وانشق القمر) میں لفظ " القمر" آیا ہے یہی اس سورت کا نام رکھ دیا گیا ہے

زمانہ نزول: اس کا زمانہ نزول مکی دور ہے، اس میں " شق القمر" کا واقعہ بیان کیا گیا ہے، جو محدثین و مفسرین کے نزدیک ہجرت سے تقریباً پانچ سال قبل پیش آیا تھا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت