فهرس الكتاب

الصفحة 3861 من 6343

(11) میدان محشر میں اللہ تعالیٰ ان کفار و مشرکین سے کہے گا جن کے بارے میں جہنم کا فیصلہ ہوجائے گا کہ اب تم جہنم کے درد ناک عذاب میں ہمیشہ کے لئے مبتلا کردیئے جاؤ گے اور یہ انجام بد تمزہارے برے اعمال ہی کا نتیجہ ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت