فهرس الكتاب

الصفحة 2209 من 6343

(30) میدان محشر میں جب کفر و شرک جیسے جرائم کا ارتکاب کرنے والوں کے سامنے جہنم کو لایا جائے گا تو دور ہی سے اسے دیکھ کر انہیں یقین ہوجائے گا کہ یہی ان کا ٹھکانا ہے اور اس سے فرار کی کوئی صورت نہیں ہے۔ مفسرین لکھتے ہیں کہ جہنمیوں کو جہنم میں داخل ہونے سے پہلے ہی جو عظیم حزن و ملال لاحق ہوگا اسی کی طرف یہاں اشارہ ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت