فهرس الكتاب

الصفحة 2382 من 6343

(7) اللہ تعالیٰ نے موسیٰ (علیہ السلام) کو نصیحت کی، کہیں ایسا نہ ہو کہ منکرین آخرت اور خواہشات کی اتباع کرنے والے آپ کو آخرت پر ایمان لانے سے روک دیں، یعنی آپ ایسے لوگوں کی پیروی نہ کیجیے جو آخرت کا انکار کرتے ہیں، اور جن کی ندگی کا مقصد حصول لذت دنیا ہے وہ حصول رضائے مولی سے بالکل غافل ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت