فهرس الكتاب

الصفحة 1785 من 6343

(18) جہنمیوں کا انجام بیان کیے جانے کے بعد اب اہل جنت کا انجام بیان کیا جارہا ہے۔ فرشتے اہل جنت کی تعظیم کریں گے اور انہیں سلام کریں گے، اللہ تعالیٰ نے سورۃ الزمر آیت (73) میں فرمایا ہے: (وقال لھم خزنتھا سلام علیکم) کہ جنت کے خازن فرشتے اہل جنت کو سلام کریں گے، اور سورۃ الرعد آیات (24، 23) میں فرمایا ہے: (والملائکۃ یدخلون علیھم من کل باب۔ سلام علیکم) کہ فرشتے ہر دروازے سے ان کے پاس آکر سلام کریں گے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت