فهرس الكتاب

الصفحة 1167 من 6343

تفسیر سورۃ الا نفال

نام: اس کا نام"الانفال"سورت کی پہلی آیت سے ماخوذ ہے۔

زمانہ نزول: پوری سورت مدنی ہے امام بخاری اور دیگر محدثین نے ابن عباس سے روایت کی ہے کہ غزوہ بدر کے درمیان مقام بدر میں نازل ہوئی اس میں پچہتر آیتیں ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت