فهرس الكتاب

الصفحة 1246 من 6343

(4) جن مشر کین کے معاہدوں کی مدت چار ماہ سے کم تھی یا جب کا معاہدہ معین مدت تک کے لیے تھا انہیں چارماہ کی مہلت دی گئی جیسا کہ اوپر گذر چکا لیکمن جن مشرکین کے معاہدوں کی مدت چارماہ سے زیادہ تھی اور انہوں نے معاہدوں کی شرط کی پابندی کی تھی انہیں ان کی پوری مدتک کے لے مہلت دی گئی اسی حکم کو اس آیت میں بیان کیا گیا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت