فهرس الكتاب

الصفحة 3807 من 6343

33 جس کی عمر جتنی لمبی ہوتی جاتی ہے، اس کی حالت دن بدن اتنی ہی دگرگوں ہوتی جاتی ہے، اس کا جسم گھلتا جاتا ہے اور ذہنی اور عقلی کیفیت بدلتی جاتی ہے، حتی کہ وہ اس بچے کے مانند ہوجاتا ہے جو اپنی پیدئاش کے وقت تمام بدنی اور عقلی قویٰ سے محروم ہوتا ہے تو جو قادر مطلق انسان کو پیدائش، بچپن، جوانی اور بڑھاپے کے مراحل سے گذار کر موت کے گھاٹ اتارنے کی قدرت رکھتا ہے کیا وہ اس کی قدرت نہیں رکھتا کہ اسے دوبارہ زندہ کرسکے؟ عقل و فہم کا تو یہی تقاضا ہے کہ وہ یقیناً اس پر قادر رہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت