فهرس الكتاب

الصفحة 2621 من 6343

(4) تخلیق انسانی اور پودوں کی پیدائش سے متعلق جو بات بیان کی گئی ہے وہ اس بات کی دلیل ہے کہ اللہ برحق ہے اور وہ مردوں کو زندہ کرتا ہے اور وہ ہر چیز پر قادر ہے اور اس بات کی بھی قطعی دلیل ہے کہ قیامت آئے گی، اس میں کوئی شبہ نہیں ہے، اور اللہ تعالیٰ مردوں کو قبروں سے دوبارہ زندہ کر کے اٹھائے گا اور ان کے اعمال کا انہیں بدلہ دے گا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت