فهرس الكتاب

الصفحة 5280 من 6343

سورۃ الطلاق مدنی ہے، اس میں بارہ آیتیں اور دو رکوع ہیں

تفسیر سورۃ الطلاق

نام: آیت (1) میں دوبارہ طلاق کا لفظ آیا ہے اور پوری سورت کا ضوع طلاق کے احاکم ہیں، اسی لئے اس کا نام " سورۃ الطلاق" رکھ دیا گیا عبداللہ بن مسعود (رض) نے اسے " چھوٹی سورۃ النساء" بھی کہا ہے۔

زمانہ نزول: قرطبی نے لکھا ہے کہ یہ سورت تمام کے نزدیک مدنی ہے، ابن مردودیہ اور بیہقی وغیرہ نے ابن عباس (رض) سے روایت کی ہے کہ سورۃ الطلاق مدینہ میں نازل ہوئی تھی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت