فهرس الكتاب

الصفحة 4449 من 6343

(38) نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے کہا گیا ہے کہ اگر مشرکین مکہ آپ کی دعوت توحید کو قبول نہیں کرتے ہیں اور اپنے شرک پر اصرار کرتے ہیں، تو آپ انہیں اپنی باطل پرستی میں بھٹکتا چھوڑ دیجیے اور لہو و لعب میں مشغول رہنے دیجیے، یہاں تک کہ قیامت کا وہ دن آجائے جب اللہ انہیں ان کی افترا پردازی کی وجہ سے جہنم میں ڈال دے گا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت