فهرس الكتاب

الصفحة 5615 من 6343

(9) اللہ تعالیٰ نے انہی مجرمین کے بارے میں فرمایا کہ اگر بفرض محال کوئی نبی یا فرشتہ اس دن ان کے لئے سفارش بھی کرے گا۔ تو وہ ان کے کام نہیں آئے گی۔ دوسرے لفظوں میں، وہ شفاعت کے اہل نہیں ہوں گے، اس لئے اللہ تعالیٰ کسی نبی یا فرشتہ کو ان کے لئے سفارش کرنے کی اجازت ہی نہیں دے گا، اس لئے کوئی ایسی سفارش نہیں پائی جائے گی۔ جو انہیں نفع پہنچائے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت