فهرس الكتاب

الصفحة 1185 من 6343

(12) مسلمانوں کے لیے ایک بشارت یہ تھی کہ اللہ تعالیٰ مستقبل میں بھی کافروں کی چالوں کو نام بنائے گا اور تباہی وبربادی ان کی قسمت ہوگی، چنانچہ ایسا ہی ہوا اسی لیے یہ آیت نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے لیے معجزہ کی حثیت رکھتی ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت