فهرس الكتاب

الصفحة 1292 من 6343

(39) منافقین کی رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اور مسلمانوں سے عداوت کیئی ڈھکی چھپی بات نہیں تھی، مسلمانوں کی ہر خوشی سے انہیں تکلیف ہوتی تھی، اور ان کی ہر تکلیف پر خوش ہوتے تھے، اور کہتے تھے کہ ہم نے تو پہلے سے ہی احتیاط کرلیا تھا اور جنگ کے لیے نہیں نکلے تھے، اسی لی تو آج اوروں کی طرح قتل نہیں کیے گئے ہیں اور انہوں نے ہماری بات نہیں مانی تو یہ دن دیکھنا پڑا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت