فهرس الكتاب

الصفحة 4945 من 6343

(22) اللہ کے جو سرکش بندے، دنیا میں جرائم و معاصی کا ارتکاب کرتے ہیں، وہ دنیا میں راہ حق سے برگشتہ ہیں اور آخرت میں ان کا ٹھکانا جہنم ہوگا، جس کی آگ ان کے جسموں میں بھڑک اٹھے گی اور اس آگ میں انہیں ان کے چہروں کے بل گھسیٹا جائے گا انہیں نہیں معلوم ہوگا کہ وہ کہاں لے جائے جا رہے ہیں اور ان کا ذہنی کرب والم بڑھانے کے لئے ان سے کہا جائے گا کہ اب جہنم کی سختیوں اور اس شدت عذاب کو جھیلتے رہو۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت