فهرس الكتاب

الصفحة 1527 من 6343

(33) نوح (علیہ السلام) نے شفقت پدری سے متاثر ہو کر اپنے رب سے دعا کی، اور کہا کہ اے میرے رب ! میرا بیٹا میرے گھر والوں میں سے ہے، اور تیرا وعدہ برحق ہے تو نے کہا کہ اپنے گھر والوں کو بھی کشتی پر سوار کرلو تاکہ سب طوفان سے بچ جائیں، تو آج تو سے توفیق دے دے کہ ایمان لے آئے اور ہمارے ساتھ کشتی میں سوار ہوجائے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت