فهرس الكتاب

الصفحة 821 من 6343

۔ (30) مشرکین مکہ اپنے آپ کو کس طرح ہلاک کر رہے ہیں اس کی کیفت بیان کی جارہی ہے وہ دنیا میں تو قرآن کریم کی تکذیب کرتے ہیں، لیکن آخرت میں انہیں اپنے اس فعل بد پر ندامت اور شدید افسول ہوگا اور تمنا کریں گے کہ کاش ہم دوبارہ دنیا کی طرف لوٹا دیئے جاتے تو قرآن کی تکذیب نہ کرتے بلکہ اس پر ایمان لے آتے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت