کتاب کا نام: تفسیر تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء 2000 ھ 1421 - ماخذ: شاملہ اردو
(11) اوپر کی آیتوں میں جس باری تعالیٰ نے اپنی اطاعت اور اپنے رسول کی اطاعت کا حکم دیا ہے، وہ اللہ تعالیٰ کی ذات ہے جس کے سوا کوئی لائق بندگی نہیں ہے، اس لئے ممنوں کو ہر حال میں صرف اسی قادر مطلق ذات پر بھروسہ کرنا چاہئے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.