فهرس الكتاب

الصفحة 2506 من 6343

(4) اللہ تعالیٰ نے اپنے رسول کو ان کی سرگوشی کی اطلاع دی اور کہا آپ ان کافروں کو بتا دیجیے کہ میرا رب ہر اس بات کو جانتا ہے جو آسمان و زمین میں واقع ہوتی ہے، اسی لیے دعوت اسلامیہ کی راہ میں روڑے اٹکانے کے لیے تم نے جو سرگوشی کی ہے اسے اس کی خبر ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت