فهرس الكتاب

الصفحة 4724 من 6343

سورۃ الذاریات مکی ہے، اس میں ساٹھ آیتیں ہیں اور تین رکوع ہیں

تفسیر سورۃ الذاریات

نام: پہلی آیت کا پہلا کلمہ " ولذاریات" ہے، یہی اس کا نام رکھ دیا گیا ہے۔

زمانہ نزول: قرطبی نے لکھا ہے کہ تمام علمائے تفسیر کے نزدیک اس کا زمانہ نزول مکی دور ہے، ابن عباس اور ابن الزبیر (رض) سے یہی مروی ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت