فهرس الكتاب

الصفحة 1582 من 6343

(83) اللہ تعالیٰ نے سات انبیائے اکرام اور ان کی قوموں کے واقعات بیان کرنے کے بعد نبی کریم سے فرمایا کہ ہم یہ واقعات اس لیے بیان کر رہے ہیں تاکہ آپ کفار مکہ کو سنا دیں، شاید کہ وہ ان کے انجام سے عبرت حاصل کریں، ان بستیوں میں سے بعض کے کھنڈرات اب تک باقی ہیں، اور بعض کا نشان تک مٹ چکا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت