فهرس الكتاب

الصفحة 3682 من 6343

35 مشرکین مکہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی بعثت اور نزول قرآن سے پہلے کہا کرتے تھے کہ اگر یہود و نصاریٰ کی طرح ہمارے لئے بھی کوئی کتاب نازل ہوتی تو اس کی تعلیمات پر عمل کر کے اوروں کے مقابلے میں زیادہ راہ راست پر آجاتے اور جب اللہ نے ان پر احسان کیا اور قرآن نازل کیا تو اس کی تکذیب کردی اور اس کی مخالفت پر کمر بستہ ہوگئے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت