فهرس الكتاب

الصفحة 3631 من 6343

52 نیز کہیں گے کہ اے ہمارے رب ! کفر و شرک میں جو ہمارے سردار تھے، ہم نے ان کی باتوں میں آ کر ان کی تقلید اور پیروی کی تو انہوں نے ہمیں گمراہ کردیا اس لئے تو انہیں آج دوگنا عذاب دے اور ان پر بہت بڑی لعنت بھیج دے اور شدید ترین اور رسوا کن عذاب میں مبتلا کر دے۔

امام شوکانی لکھتے ہیں کہ یہ آیت کریمہ رد تقلید کی بہت بڑی دلیل ہے اور ان کے لئے تازیانہ عبرت ہے جو قرآن و سنت سے دور، لوگوں کی تقلید کرتے ہیں اور گمراہی کو راہ راست سمجھتے ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت