فهرس الكتاب

الصفحة 6310 من 6343

سورۃ الکوثر مکی ہے، اس میں تین آیتیں اور ایک رکوع ہے

تفسیر سورۃ الکوثر

نام: پہلی آیت میں لفظ " الکوثر" آیا ہے، یہی اس کا نام رکھ دیا گیا ہے۔

زمانہ نزول: یہ سورت ابن عباس، کلبی اور مقاتل کے نزدیک مکی ہے اور حسن، عکرمہ، مجاہد اور قتادہ کے نزدیک مدنی ہے، ابن مردویہ نے ابن عباس، ابن الزبیر اور عائشہ (رض) اجمعین سے روایت کی ہے کہ سورۃ الکوثر مکہ میں نازل ہوئی تھی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت