فهرس الكتاب

الصفحة 5463 من 6343

(7) انسان طبعی طور پر ایسا پیدا کیا گیا ہے کہ جب اسے کوئی بھاری مصیبت لاحق ہوتی ہے تو دامن صبر اس کے ہاتھ سے چھوٹ جاتا ہے واویلا کرنے لگتا ہے اور انتہائی بے چینی اور اضطراب کا اظہار کرنے لگتا ہے اور جب اللہ کی جانب سے مال و دولت سے نوازا جاتا ہے تو پر لے درجے کا بخیل بن جاتا ہے، اپنے اوپر اللہ کے احسانات کو بھول جاتا ہے اور اپنوں اور غیروں پر اس میں سے ایک پیسہخرچ کرنے کے تصور سے اس کی جان نکلنے لگتی ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت