فهرس الكتاب

الصفحة 3451 من 6343

(7) مرحلہ حساب سے گذرنے کے بعد مومن و کافر الگ الگ ہوجائیں گے، مومنوں کو جنت میں بھیج دیا جائے گا اور کافروں کو جہنم کے سپرد کردیا جائے گا، پھر کبھی جمع نہیں ہوں گے۔ اسی کی مزید تفصیل بیان کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ نیف رمایا کہ جو لوگ دنیا کی زندگی میں ایمان لائے ہوں گے اور عمل صالح کیا ہوگا وہ جنت کے باغات میں شاداں و فرحاں ہوں گے اور جنہوں نے کفر کی راہ اختیار کی ہوگی اور اللہ کی آیتوں اور یوم آخرت کو جھٹلایا ہوگا انہیں ایسے عذاب میں مبتلا کردیا جائے گا جو نہ ہلکا ہوگا اور نہ کبھی ختم ہوگا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت