فهرس الكتاب

الصفحة 909 من 6343

(112) یہاں" کلمات"سے مراد اللہ تعالیٰ سے بھیجی گئی خبریں، احکام، وعدے اور وعید ہیں ،، وہ تمام خبریں اور وعدے اور وعید غایت درجہ سچے ہیں۔ اور وہ تمام احکام واوامر عدل و نصاف کی انتہا کو پہنچے ہوئے ہیں، اللہ تعاک احکام اور ادامر ونواہی کے بعد شخص کی قدرت میں نہیں (چاہے دنیا میں یا آخرت میں) کہ وہ اپنے احکام اور ادامر ونوہی کو نافذ کر سے، وہی ذات پاک اپنے بندوں کے تمام اقوال کو سننے والا اور ظاہر ومخفی جا ننے والا ہے ،"

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت