فهرس الكتاب

الصفحة 1335 من 6343

71۔ عتاب و عقاب ان کے لیے ہے جنہوں نے مالدار ہوتے ہوئے جھوٹا عذر پیش کر کے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے اجازت لے لی، اور عورتوں اور بچوں کے ساتھ رہنا گوارہ کیا، جس کا نتیجہ یہ ہوا کہ اللہ نے ان کے دلوں پر مہر لگا دی اور نفع و نقصان میں تمیز کرنے کی صلاحیت ان سے چھین لی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت