فهرس الكتاب

الصفحة 1161 من 6343

(130) اللہ سے ڈرنے والوں کا حال یہ ہوتا ہے کہ جب انہیں کوئی شیطان وسوسہ لاحق ہوتا ہے تو انہیں یاد آتا ہے کہ فورا اعوذ باللہ من الشیطان الر جیم پڑھنا چا ہئے، اور اللہ ہی پر بھروسہ کرنا چاہیے چنانچہ ایسا کرنے سے انہیں اپنی غلطیاں سمجھ میں آتی ہیں اور شیطان کی سازشوں کا پتہ چل جاتا ہے اور اللہ کے فضل وکرم سے ان سازشوں سے محفوظ ہوجاتے ہی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت