فهرس الكتاب

الصفحة 6054 من 6343

(1) اللہ تعالیٰ نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو مخاطب کر کے قیامت کے بعض حالات بیان کئے ہیں اور اس کی ابتدا لفظ " ھل" سے کی ہے جو یہاں تحقیق کے معنی میں ہے، یعنی اے میرے نبی ! آپ کے پاس قیامت سے متعلق یقینی خبریں آگئیں اور قیامت کو لفظ " الغاشیۃ" سے اسی لئے تعبیر کیا گیا ہے کہ اس دن کے مہیب و مخیف حالات و شدائد لوگوں کو ہر چہار جانب سے گھیر لیں گے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت