فهرس الكتاب

الصفحة 4463 من 6343

(5) اس آیت کا تعلق اوپر والی آیت سے ہے، اور مفہوم یہ ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو تمہارے اس رب نے رحمت بنا کر بھیجا ہے جو آسمانوں اور زمین اور ان کے درمیان کی ہر چیز کی ہر چیز کا رب ہے۔ اگر واقعی تمہیں اس بات کا یقین ہے کہ وہ سارے جہان کا رب ہے جیسا کہ تم اس بات کا اپنی زبان سے اقرار کرتے ہو، تو پھر صرف اسی کی عبادت کرو، آیت (8) میں فرمایا: اس لئے کہ اس کے سوا کوئی معبود برحق نہیں ہے، زندگی اور موت اسی کے اختیار میں ہے اور وہی تمہارا اور تمہارے گذرے ہوئے آباء و اجداد کا رب ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت