کتاب کا نام: تفسیر تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء 2000 ھ 1421 - ماخذ: شاملہ اردو
اس آیت میں اللہ نے بتایا کہ حق و باطل کو لوگوں کے لیے کھول کھول کر اس کے لیے بیان کردیا گیا ہے تاکہ اللہ سے ڈرنے والے عبرت اور نصیحت حاصل کریں
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.