فهرس الكتاب

الصفحة 4923 من 6343

(12) صالح میں کون سی بڑائی اور خوبی پائی جاتی ہے کہ اللہ نے ہمارے بڑے بڑے سرداروں اور مالداروں کو چھوڑ کر اسے اپنا نبی بنا لای ہے۔ ایسی کؤی بات نہیں ہے، بلکہ وہ بڑا جھوٹا اور متکبر ہے اور اس کے کبر و غرور نے اس پر ابھارا ہے کہ وہ اپنے آپ کو بڑا ظاہر کرے اور ہمیں اپنی پیروی کا حکم دے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت