فهرس الكتاب

الصفحة 4453 من 6343

(41) اللہ تعالیٰ نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے کہا ہے کہ اگر آپ مشرکین سے پوچھیں گے کہ انہیں کس نے پیدا کیا ہے، تو وہ جواب دیں گے کہ ہمیں اللہ نے پیدا کیا ہے، یعنی یہ بات اتنی ظاہر و باہر ہے کہ وہ کسی حال میں بھی اس کا انکار نہیں کر پاتے ہیں۔ تو پھر ان کی یہ کتنی بڑی نادانی ہے کہ عبادت اس کے سوا غیروں کی کرتے ہیں۔ اسی لئے آیت کے آخر میں کہا گیا ہے کہ یہ جانتے ہوئے کہ ان کا خلاق ال لہ ہے، اس کے سوا غیروں کی عبادت کیسے کرتے ہیں؟!

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت