فهرس الكتاب

الصفحة 1323 من 6343

62۔ جو منافقین غزوہ تبوک میں شریک نہیں ہوئے اور رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی غزوہ کے لیے روانگی کے بعد خوش ہوئے کہ انہیں جانا نہ پڑا، اور دوسروں کو بھی روکا کہ گرمی میں کہا جاؤ گے، انہی کا حال اور آخرت میں ان کا انجام بد بیان کیا جا رہا ہے اور آیت 82 میں انہیں دھمکی دی جارہی ہے کہ آج وہ تھوڑا سا ہنس لیں آخرت میں اپنے اس برے کردار کی وجہ سے انہیں بہت رونا پڑے گا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت