فهرس الكتاب

الصفحة 1821 من 6343

(5) کفار مکہ کا غایت استکبار و عناد بیان کیا جارہا ہے کہ وہ نبی کریم پر پھبتیاں کستے تھے اور کہتے تھے کہ ارے اس بات کا دعوی کرنے والے کہ تم پر قرآن اترتا ہے تم تو نرے پاگل ہو کہ ہم سے اپنے آپ کو رسول منوانے کی بات کرتے ہو، اور دعوی کرتے ہو کہ آسمان سے تم پر وحی نازل ہوتی ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت