فهرس الكتاب

الصفحة 6291 من 6343

سورۃ الفیل مکی ہے، اس میں پانچ آیتیں اور ایک رکوع ہے

تفسیر سورۃ الفیل

نام: پہلی آیت میں لفظ " الفیل" آیا ہے، یہی اس سورت کا نام رکھ دیا گیا ہے۔

زمانہ نزول: یہ سورت تمام کے نزدیک مکی ہے، ابن مردویہ نے ابن عباس (رض) سے روایت کی ہے کہ (الم تر کیف فعل ربک با صحاب الفیل) مکہ میں نازل ہوئی تھی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت