فهرس الكتاب

الصفحة 5704 من 6343

(2) اوپر کی آیتوں میں اللہ تعالیٰ نے اپنی چار قسم کی مخلوقات کی قسمیں کھانے کے بعد، اس آیت کریمہ میں وہ بات بیان کی ہے جس کی حقانیت و صداقت لوگوں کے دلوں میں بیٹھانے کے لئے اتنی ساری قسمیں کھائی ہیں فرمایا کہ جس قیامت کی آمد کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے یقیناً وہ آ کر رہے گی سورۃ الذاریات آیت (6) میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے: (وان الدین لواقع) " اور بے شک قیامت ضرور آئے گی۔ "

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت