فهرس الكتاب

الصفحة 4697 من 6343

(11) بالاخر دنیا سے اس کے رخصت ہونے کا وقت آجاتا ہے اور موت کی سختی اس پر طاری ہوجاتی ہے اور بعث بعدالموت اور روز قیامت کے جزا و سزا کا نقشہ اس کی آنکھوں کے سامنے پھر جاتا ہے اور جن حقائق کا وہ انکار کرتا تھا ان سے پردہاٹھا جاتا ہے اور اس وقت اس سے کہا جاتا ہے کہ یہی وہ موت ہے جس سے تم راہ فرار اختیار کرتے تھے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت