فهرس الكتاب

الصفحة 3770 من 6343

17 کفار مکہ اور دیگر کافروں کے حال پر اظہار حیرت ہے کہ ان سے پہلے جو کافر قومیں تھیں، اللہ نے کفر و شرک کی وجہ سے انہیں ہلاک کردیا اور ان میں سے کوئی قوم بھی پھر دوبارہ دنیا میں نہیں پائی گئی، تو کیا یہ امر عبرت حاصل کرنے کے لئے کافی نہیں ہے، کیا اہل مکہ کو اس سے سبق نہیں لینا چاہئے؟!

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت