(10) اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کی دینی اور دنیاوی معاملات میں مزید رہنمائی فرماتے ہوئے کہا کہ جب تم نماز سے فارغ ہوجاؤ تو اپنے کاروبار میں لگ جاؤ اور تلاش رزق کے لئے ہر ممکن کوشش کرو اور ہر حال میں اللہ کو یاد کرتے رہو جس نے تمہاری ہر گام پر رہنمائی کی ہے، کبھی اس کی یاد سے غافل نہ ہو، کیوں کہ ہر کامیابی کار از اسی میں پوشیدہ ہے۔