فهرس الكتاب

الصفحة 2512 من 6343

(8) قرآن کریم کی عظمت بیان کر کے کفار قریش پر احسان جتایا گیا ہے کہ یہ کتاب تمہاری زبان میں تم ہی میں سے ایک فرد پر نازل ہوئی ہے، یہ بات یقینا تماہرے لیے عزت و شرف کا باعث ہے، اور اس قرآن میں تمہارے لیے نصیحت کی باتیں ہیں جن پر اگر تم عمل کرو گے تو تمہاری دنیا اور آخرت دونوں سنور جائے گی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت