فهرس الكتاب

الصفحة 3506 من 6343

(4) ایمان اور عمل صالح والوں کو پہلے عمومی خوشخبری دی گئی کہ وہی لوگ کامیاب ہونے والے ہیں اور یہاں ان سے صریح وعدہ کیا گیا ہے کہ وہ گوناگوں نعمتوں والی جنتوں میں داخل کئے جائیں گے، جن میں ہمیشہ رہیں گے، اللہ کا یہ وعدہ برحق ہے اور وہ ہر حال میں غالب اور اپنے تمام اقوال و افعال میں صاحب حکمت ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت