فهرس الكتاب

الصفحة 4015 من 6343

(4) اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ کیا کفار قریش آپ کے رب کے خزانوں کے مالک ہیں (جن میں نبوت اور دوسری نعمتیں شامل ہیں) کہ وہ اپنی مرضی کے مطابق جسے چاہیں دیں اور جسے چاہیں نہ دیں؟ جب ایسی کوئی بات نہیں ہے، تو انہیں کہاں سے یہ حق حاصل ہوگیا ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے منصب نبوت پر فائز ہونے پر اعتراض کریں سورۃ الانعام آیت (421) میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے: (اللہ اعلم حیث یجعل رسالتہ) " اللہ بہتر جانتا ہے کہ اپنی رسالت کا منصب کس کو سونپے۔ "

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت