فهرس الكتاب

الصفحة 5743 من 6343

(12) مشرکین مکہ سے بطور دھمکی کہا جا رہا ہے کہ اے مجرمین ! کھاؤ پیو اور تھوڑے دنوں کے لئے خوب عیش کرلو، عنقریب تم اپنے انجام کو پہنچنے والے ہو چنانچہ اکثر صنادید قریش میدان بدر میں مارے گئے اور قیامت کے دن ان کا ٹھکانا جہنم ہوگا اسی لئے اللہ تعالیٰ نے ان کے بارے میں فرمایا کہ ہلاکت و بربادی ہوگی تم جیسوں کے لئے جو اللہ اس کے رسول، اس کی کتاب اور روز آخرت کو جھٹلاتے ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت