فهرس الكتاب

الصفحة 2814 من 6343

1۔ مفسرین لکھتے ہیں کہ کلمہ سورۃ کو نکرہ لانے سے مقصود نبی کریم اور مسلمانوں کو متنبہ کرنا ہے کہ اسے اللہ تعالیٰ نے نازل کیا ہے، محمد یا کسی اور انسان کا کلام نہیں ہے، اور اس میں جو احکام بیان کیے گئے ہیں وہ بہت ہی اہم ہیں اور ان پر عمل کرنا فرض ہے، نیز وہ احکام بہت ہی واضح ہیں ان کے سمجھنے میں کوئی التباس نہیں پایا جاتا ہے، تاکہ امت مسلمہ بآسانی ان پر عمل کرے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت