فهرس الكتاب

الصفحة 831 من 6343

(40) مشر کین مکہ کی ایک اور ہٹ دھرمی بیان کیا جا رہی ہے کہ اللہ تعالیٰ کی ایسی ایسی کھلی نشانیاں دیکھ لینے کے باوجود جنہیں دیکھ کر پہاڑ جھک جائیں وہ کہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کوئی مافوق العادہ نشانی کیوں بھیج دیتا ؟ اللہ نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے فرمایا کہ اللہ بے شک ایسی مشانی اتار نے پر قادر ہے لیکن ایسا مطا لبہ کرنا جہالت ونادانی ہے۔ کیونکہ اس کے بعد بندے کا وہ اختیار ختم ہوجاتا ہے جو شرعی احکام وفرائض کی بنیاد ہے اور ایسی نشانی کے انکار کا نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ وہ قوم پھر یکسر ہلاک کردی جاتی ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت